پاکستانی سیلیبریٹیز کی المناک موتیں

شوبز سے وابستہ لوگوں کے مشکلات کیسے ہوتے ہیں؟

اسلام علیکم

انسانی زندگی خوشی اور غم کی آمیزش ہے۔ قادر مطلق خدا ہر ایک کو بہت ساری پریشانیوں گزارتا ہے کیونکہ ایک طرف ، اس شخص کاامتحان لیا جاتا ہے – دوسری طرف ، خداتعالیٰ نے دوسرے انسانوں کو سبق دیتا ہے۔ اور یہ سب کی زندگی ہے۔ دوسری طرف شوبز سے وابستہ لوگ شہرت ، اور خوش قسمتی کی کامیابی پر انحصار کرتے ہیں ، دوسری طرف ، ان کی زندگیوں کا زندگیوں کی مشکلات ویسے ہی ہے جیسے کسی آفت کے دوران ہوتا ہے۔ ہم آپ کوایسے کچھ مشہور شخصیات کے بارے میں بتائیں گے۔

1: اداکارہ رانی

اداکار رانی کے نام کو تعارف کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کی زندگی غم و غربت سے بھری ہوئی تھی۔ کیریئر کے عروج پر ، اس نے ہدایتکار حسن طارق سے شادی کی ، جس سے ایک بیٹی ، رابعہ کو بھی جنم دیا ، لیکن یہ شادی کامیاب نہیں ہوسکی اور طلاق کے ساتھ یہ رشتہ ختم ہو گیا تھا۔ . رانی نے بعد میں دوسری بار پروڈیوسر میاں جاوید قمر سے شادی کی – لیکن اس شادی کے ساتھ ہی ان کی صحت نے جواب دیا اور بتایا گیا کہ انہیں کینسر ہے۔ میاں جاوید نے بھی انہیں طلاق دے کر اس مرض کے ساتھ لڑنے کلئیے اکیلا چھوڑ دیا۔ اس وقت درد کے ساتھ ساتھ غم تنہائی نے انہیں مزید توڑ دیا۔ ایسے وقت میں ان کی زندگی میں معروف آل راؤنڈر سرفراز نواز آئے جن کی محبت نے انہیں دوبارہ سے جینے کی لگن دی اس وجہ سے سرفراز نواز نے ان کے کینسر کے باوجود انہیں اپنی زندگی میں شامل کر لیا ۔ اس وقت میں سرفراز نواز نے سیاست میں حصہ لینا شروع کیا مگر الیکشن میں ناکامی نے انہیں بھی مایوسی کا شکار کر دیا اور انہوں نے اداکارہ رانی کو ایک بار پھر طلاق دے دی جس نے رانی کو توڑ دیا- اس وقت میں اپنی اکلوتی بیٹی رابعہ کی شادی کے فرض سے سبکدوش ہونے کے بعد صرف 46 سال کی عمر میں اداکارہ رانی نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا-

پاکستانی سیلیبریٹیز کی المناک موتیں

نجمہ محبوب

اداکارہ نجمہ محبوب کا شمار پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی ان معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے سپورٹنگ رول میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا- ان کے کریڈٹ پر بہت سارے معروف ڈرامے اور فلمیں بھی ہیں ان کی آخری فلم رکشہ ڈرائیور تھی جو ان کے مرنے کے بعد ریلیز ہوئی ۔ اس فلم کے ایک منظر کی فلم بندی کے لیے ان کو ریل کی پٹری پر باندھ کر لٹا دیا گیا تھا- مگر اس دن ٹرین وقت سے پہلے آگئی جس کے سبب نجمہ محبوب پٹریوں سے بندھے ہونے کے سبب المناک موت کا شکار ہوگئيں-

پاکستانی سیلیبریٹیز کی المناک موتیں

اداکارہ نینا

اداکارہ نینا پاکستان کےشہر لاہور سے تعلق رکھتی تھی،نینا نے پاکستانی ڈرامہ دشت سے نام کمایا۔ وہنابھی اپنی شہرت لی بلندی تک نہ پہنچی تھیں کہ وہ دردناک موت کا شکار ہو گئیں۔نینا کی لاش انکے فلیٹ میں اس طرح پائی گئی کہ اس کے ہاتھ اور پاؤں سختی کے ساتھ پلنگکے ساتھ باندہے گئے اور انکی لاش کو ٹکڑے ٹکڑے کیا گیا تھا۔نینا کو بیت ہی ظالمانہ اور بے رحم طریقے سے قتل کیا گیا۔ بہت سے لوگوں کا کہنا تھا کہ انکے کسی قریبی ساتھی نے انکی شہرت سے حسد کرتے ہوئے اسکو قتل کیا ہے

پاکستان ٹائمز نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *