10 beautyfull Female Anchores of pakistan

پاکستان دس خوبصورت ترین اور بہترین فیمیل نیوز اینکرز

آج ہم آپکو پاکستان کی 10 مشہور نیوز اینکرز کے بارے میں بتائیں گے جو نہاہیت خوبصورت اور ذہین بھی ہیں جن کی خبریں پاکستان کے لوگ ہی نہی بلکہ دنیا بھر کے لوگ دیکھنا پسند کرتے ہیں ۔

ایسی مزید معلومات کے لئیے آپ ہمارا فیس بُک پیج پاکستان ٹا ئمز اور یوٹیوب چینل ضرور جوائن کریں PTN.Com

نمبر 10: قراۃالعین حسن

قراۃ العین حسن پاکستان کی خوبصورت اور ذہین نیوز اینکر میں سے ایک ہیں دنیا بھر کے لوگ ان کے ٹائلنٹ کی وجہ سے انھیں دیکھنا پسند کرتے ہیں یہ پاکستان کی مشہور اور کامیاب ترین نیوز اینکر ہیں یہ پاکستان کے مشہور جرنلسٹ اقرار الحسن کی اہلیہ ہیں ان کا تعلق کراچی سے ہے۔

نمبر 9: فراح قادری

فراح قادری کا شمار بھی پاکستان کی خوبصورت اور ذہین ترین نیوز اینکرز میں ہوتا ہے۔ یہ سال 2007 سے پاکستان کے بڑے بڑے اور مشہور نیوز چینلز کے ساتھ کام کر چکی ہیں یہ پاکستان کی کامیاب ترین نیوز کاسٹر ہیں اپنے تجربے اور کامیاب کریر کی بدولت اس فہرست میں نویں نمبر پر ہیں

نمبر 8: سارہ الفرید

سارا الفرید کا تعلق کراچی سے ہے یہ پاکستان کی ذہین خوبصورت اور کامیاب کوہ ہوسٹ ہیں پاکاستان کے علاوہ دیگر ممالک کے لوگ ان کے ٹائلنٹ اور خوبصورتی کی وجہ سے ان کو کافی زیادہ پسند کرتے ہیں کیونکہ ان کے خبریں سنانے کا انداز بہت ہی پیارا ہے ناظرین انھوں نے اپنے کریر کی شروعات پاکستان کے مشہور چینل جیو نیوز سے کی تھی انھوں نے اپنے کریر میں پاکستان کے کئی نیوز چینلز کے ساتھ کام کیا ہے اور اس وقت یہ دنیا نیوز کے ساتھ کام کر رہی ہیں اس فہرست میں انکا آٹھواں نمبر ہے۔

نمبر 7: اقرا شہزاد 

   ناظرین اقراء شہزاد پاکستان کی خوبصورت اور کامیاب ترین نیوز اینکر ہیں اس فہرست میں انکا ساتواں نمبر ہے۔ اقراء شہزاد نے کافی سال پہلے اپنے نیوز کاسٹنگ اور ہوسٹنگ کیریر کی شروعات کی تھی، انھوں نے اپنے کیریر میں کافی نیوز چینلز پر کام کیا ہے جن میں انھون نے سب سے زیادہ دنیا نیوز اور پی ٹی وی پر کام کیا ہے۔  اس وقت یہ دنیا نیوز پر اپنے نیوز کاسٹنگ کے فرائض انجام دے رہی ہیں

نمبر 6:  ثمینہ رمضان

  ناظرین ثمینہ رمضان پاکستان کے کامیاب ترین اور ذہین نیوز اینکرز میں سے ایک ہیں جو کہ نہائیت خوبصورت ہیں انکا خبریں پڑھنے کا انداز نہائیت ہی خوبصورت اور دلچسپ ہے۔ انھوں نے اپنے کیریر میں وقت نیوز، جیو نیوز، سماء ٹی ویِ اور دنیا نیوز پر کام کیا ہے۔ ناظرین ثمینہ رمضان کا تعلق لاہور سے ہے۔

نمبر 5: صدف جبار  

ناظرین صدف جبار پاکستان کی ذہین خوبصورت اور کامیاب ترین نیوز اینکرز میں سے ایک ہیں۔ انھوں نے اپنے کیریر میں بہت ہی جلدی کامیابی حاصل کی  ناظرین صدف جبار کا خبریں پڑھنے کا انداز نہائیت ہی خوبصورت اور سادہ ہے۔ اس لیے دنیا بھر کے لوگ انکی کی خبریں سننا اور دیکھنا پسند کرتے ہیں اس وقت یہ اے آر وائی نیوز چینل کے ساتھ کام کر رہی ہیں اور اس فہرست میں انکا پانچواں نمبر ہے۔

نمبر 4: غریدہ فارقی

ٖغریدہ فاروقی پاکستان کی ذہین اور خوبصورت ترین نیوز اینکر ہیں انھوں نے اپنی کیریر کی شروعات جیو نیوز سے کی تھی ناظرین غریدہ فاروقی کا خبریں پڑھنے کا انداز سب سے مختلف ہے۔ اور یہ پاکستان کی کامیاب ترین نیوز اینکر کے طور پر جانی جاتی ہیں اس فہرست میں انکا چوتھا نمبر ہے۔

نمبر 3: ماریہ میمن

مارمیہ میمن پاکستان کی حسین اور ذہین نیوز اینکر مانی جاتی ہیں یہ پاکستان کے مشہور نیوز چینل جیو نیوز پر 2008 سے کام کر رہی ہیں یہ جیو نیوز کی مشہور اور سینیر نیوز اینکر مانی جاتی ہیں  اس فہرست میں ان کا تیسرا نمبر ہے۔

نمبر 2: عائشہ بخش،

 ناظرین عائشہ بخش پاکستان کی ذہین اور خوبصورت نیوز اینکر ہیں انکا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے انھوں نے پاکستان کے کئی بڑے بڑے نیوز چینل پر کام کیا ہے اس وقت یہ جیو نیوز پر کام کر رہی ہیں یہ جیو نیوز پر سال 2007 سے کام کر رہی ہیں اور یہ پاکستان کی سینیر نیوز اینکر ہیں اس فہرست میں انکا دوسرا نمبر ہے۔

نمبر 1: ثنا مرزا، 

ثنا مرزا پاکستان کی سب سے سینیر ترین نیوز کاسٹر ہیں انھوں نے سال 2003 میں ایف ایم ریڈیو سے اپنے کیریر کی شروعات کی تھی اس کے بعد انھو نے کئی بڑے بڑے نیوز چینل کے ساتھ کام کیا۔ یہ پاکستان کی واحد نیوز اینکر ہیں جو ایم بی بی ایس ڈاکٹر بھی ہیں ناظرین اس وقت یہ جیو نیوز کے ساتھ کام کر رہی ہیں اور اس فہرست میں انکا پہلا نمبر ہے۔

ناظرین امید کرتے ہیں آپکو ہماری آج کی یہ کاوش بہت پسند آئی ہو گی وڈیو پسند آنے کی صورت میں اسے لائک اور دوستوں کے ساتھ شئیر کرتے ہوئے  اپنی قیمتی رائے سے ہمیں ضرور آگا کریں ہماری اگلی وڈیوں آنے تک اپنا اور اپنے پیاروں کا بہت سارا خیال رکھیں

اللہ حافظ