پاکستانی سیاسدانوں کی 5 خوبصورت بیویاں

پاکستانی سیاسدانوں کی 5 خوبصورت بیویاں

اسلام علیکم

پاکستان کے بڑے بڑے سیاستدان جن کی بیویوں کو دیکھ کر آپ کے حوش اڑ جائیں گئے، یہ چند ایک پاکستانی سیاستدانوں کی بیویاں ہیں جن کے سامنے بڑی بڑی اداکارائیں اور ماڈلز کچھ بھی نہی ہیں

تو چلیے شروع کرتے ہیں امیر زادوں کی امیری سے روح بروح ہونے کے لیے۔

نمبر 5:

  عائشہ احد،   ناظرین یہ ہیں عائشہ احد صاحبہ یہ نون لیگ کے سابق رہنماء اور ایم پی اے احد ملک صاحب کی صاحبزادی ہیں عائشہ احد کی پیدائش 4 اکتوبر 1982 کو اسلام آباد میں ہوئی تھی۔ یہ پروفیشنل کے حساب سے ایک بزنس وومین ہیں آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحب زادے پی ایم ایل این کے لیڈر حمزہ شہباز کی بیوی ہیں انکی شادی کب کہاں اور کیسے ہوئی یہ تو معلوم نہی لیکن عائشہ احد خود اقرار کر چکی ہیں کہ حمزہ شہباز ان کے حقیقی شوہر ہیں اور دوسری جانب حمزہ شہباز ان کی تردید کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ لیکن عائشہ احد اور حمزہ شہباز کی یہ تصاویر ان کی شادی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ عائشہ احد کا کہنا ہے کہ ان کی شادی حمزہ شہباز کے ساتھ 2010 میں ہوئی تھی۔ 

نمبر 4: 

  ڈاکٹر حیرا شفق،   دوستوں ان کا نام حیرا شفق ہے۔ نام سے تو یہ ڈاکٹر نظر آتی ہیں لیکن پیشے کے لحاظ سے یہ ایک اینکر ہیں یہ سرکاری پاکستانی چینل پی ٹی وی سے منسلک ہیں۔ پی ٹی وی پر یہ کیپیٹل ویو کے نام پر ایک ٹالک شو ہوسٹ کرتی ہیں آپ کو بتاتے چلے کے یہ پر کشش اینکر خاتون کا تعلق مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق صاحب سے ہے۔ آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ یہ خواجہ سعد رفیق کی بیٹی نہی بلکہ بیوی ہے۔ ڈاکٹر حیرا شفق کے ساتھ خواجہ سعد رفیق کی یہ دوسری شادی تھی۔ جو خفیہ طور پر انجام پائی تھی۔ لیکن اس شادی کا بھانڈا اس وقت پھوٹا جب 2018 کے انتخابات میں سعد رفیق نے اپنے کاغذات نامزدگی پر اپنی دوسری شادی کا اعتراف کیا۔

نمبر 3:

   مدیحہ نقوی،   دوستوں لاہور سے تعلق رکھنے والی اس خوبصورت خاتون کا نام مدیحہ نقوی ہے۔ جی ہاں یہ بھی ایک نیوز اینکر ہیں یہ انتہائی خوبصورت اور ذہین خاتون نیوز اینکر ہیں۔ ان کے والد محترم کا نام سید نثار حسین نقوی ہے مدیحہ نقوی اس وقت اے آر وائی نیوز چینل پر کام کر رہی ہیں اور اپنا مارننگ شو باخبر سویرا ہوسٹ کر رہی ہیں آپکو بتاییں کے یہ دلکش خاتون اینکر مشہور سیاستدان ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق ایم پی اے سید فیصل سبزواری کی بیوی ہیں ان کی شادی بھی خفیہ طور پر ہوئی تھی۔ لیکن تصویریں لیک ہونے کے بعد ان کی شادی کا پنڈورا باکس کھل کر سامنے آ گیا۔

نمبر 2: 

زرتاج گل وزیر،   زرتاج گل وزیر صاحبہ کے نام سے کون واقف نہی ہے۔ ان کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین اور با صلاحیت سیاسی خواتین میں ہوتا ہے۔ یہ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ہیں اور اس وقت سٹیٹ فار کلامیٹ چینج کی منسٹر بھی ہیں لیکن کیا آپکو پتہ ہے کہ انکا شوہر بھی ایک سیاستدان ہے۔ جی ہاں ان کے شوہر کا نام ہمایو رضا خان ہے۔ یہ بھی ایک سیاستدان ہیں اور پی ٹی آئی کے رہنماء ہیں

نمبر 1:

آئلہ ملک،   دوستوں اس لسٹ میں سب سے بڑا نام آئلہ ملک صاحبہ کا ہے، یہ میڈم بھی ایک میڈیا پرسنیلیٹی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اپنا ایک خاص سیاسی مقام بھی رکھتی ہیں یہ پر کشش حسینہ بھی پی ٹی آئی میں شامل ہیں 2002 سے 2007 تک قومی اسمبلی کی ممبر بھی رہ چکی ہیں آپکو بتاتے چلے کہ آئلہ ملک کے شوہر کا نام سردار یار محمد رند ہے سردار یار محمد رند پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے موجودہ صدر سابق ایم این اے اور مشرف دور کے پیٹرل منسٹر بھی رہ چکے ہیں سردار یار محمد اس وقت وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ کے اہم رکن ہیں اور خصوصی معاون بھی ہیں سردار یار محمد رند اور آئلہ ملک کی شادی بھی خفیہ طور پر ہوئی تھی لیکن بعد میں اس بات کا اعتراف کر لیا گیا۔

تو ناظرین یہ تھی پاکستان کے مشہور سیاستدانوں کی خوبصورت ترین بیویاں۔

اللہ حافظ