ایسے شوبز جنہیں ان کے والد کی طرف سے تکلیف پہنچی

ایسے شوبز جنہیں ان کے والد کی طرف سے تکلیف پہنچی

اسلام علیکم

پاکستانی شوبز کی آنکھوں میں بہت ہی دل دہلا دینے والی باتیں چھپی ہیں جو اُنکے لئیے  بہت تکلیف دہ ہوتی اُور یہ باتیں اُنکے ماضی سے منسلک ہوتی ہیں۔کچھ سٹآر ایسی باتیں اپنے چاہنے والوں سے شئیر کر کے اپنا دل ہلکا کر لیتے ہیں اور کچھ یہ راز اپنے دل میں چھپا کے رکھتے ہیں۔آج ہم ایسے ہی کچھ سٹارز کا زکر کریں گئے جن کے دل اُنکے والد  کی طرف سے دُکھائے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔

1:سجل  علی کے والد

سجل علی شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو اس نام سے واقف نہ ہو۔ بہت ہی  چھوٹی عمر میں شوبز کی دنیا میں اپنا ایک نام بنانے وا لی پاکستانی سٹار جنہیں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کی کئی ممالک میں لوگ بڑی چاہت سے دیکھتے ہیں۔ ایک انٹرویو  میں اُنہوں نے بتایا کہ ہم تین بہن بھائی ہیں (1 بھائی 2 بہنیں) ہم اپنی والدہ سے اپنی جان سے بھی زیادہ پیار کرتے تھے ۔ہمارے والد نے دوسری شادی کر لئی تھی وُہ وقت ہماری وا لدہ کے لئیے بہے ہی تکلیف دہ تھا ۔میں اپنی والدہ کو اس حال میں دیکھ کے دل ہی دل میں کڑہتی رہتی تھی میں نے سوچ لیا تھا کی اب اپنے والد سے میں پیسے نہیں لوں گئی اور اپنے  پیروں پہ کھڑی ہوگئی ۔۔۔ لیکن جب میری والدہ کا انتقال تو میں نے اپنے والد سے دوبارہ رابطہ کر لیا دل کواُن کے لئیے صاف کر کیا ہےاور وہ  روز مجھے فون کرتے ہیں اور مجھ پہ فخر کرتے ہیں۔۔۔ یوں سجل علی کے بھائی آسٹریلیا میں پڑھائی کے سلسلے میں مقیم ہیں اور اُن کی بہن ڈراموں میں اپنا نام بنا  رہی ہیں۔ سجل علی اب رشتہ ازدواج میں ایک نامور ستارے احد علی میر کے ساتھ بندہ چکی ہیں

ایسے شوبز جنہیں ان کے والد کی طرف سے تکلیف پہنچی

2:سونیا حسین

سونیا حسین کاشمار  پاکستان کی بڑی اداکاراؤں  میں ہوتا ہے ،سونیا حسین نے  ایک انٹرویو میں دل دہلا دینے والا واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ  ہم دو بہنیں تھیں۔ہم اپنے والدین کے سا تھ بہت ا چھی زندگی گزار رہے تھے ۔میرے ددھیال والے اکثر میرے والد کو کنوینس کرتے کہ تمہاری صر ف بیٹیاں ہیں   نسل تو بیٹے بڑ ھاتے  ہیں  بیٹیوں سے کہا ں نسل چلی ہے ۔ اسطرح میرے والد نے بیٹے کی خواہش میں دوسری شادی کر لی ۔ میری والدہ کو اکیلا تڑپنے کے  لئیے چھوڑ دیا ۔ میں اور میری بہن اس وقت چھوٹی تھی ۔ہمیں کچھ سمجھ نہ تھی ۔لیکن جب بڑے ہوئے تو پتا چلا کہ ہماری والدہ کے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے ۔اتفاق کہے یا خدا کی مرضی جب میرے والد نے بیٹے کی چاہ میں دوسری شادی کی تو انکی دوسری اہلیہ کے ہاں بیٹا پیدا ہونے سے پہلے ہی میری والدہ کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ۔ سونیا کا کہنا تھا کہ ہمارے اور ہمارے والد کے درمیان بہت بڑا فاصلہ آگیا تھا ۔دل چاہتا تھا کہ انہیں گلے لگاؤ لیکن اب وہ بات نہیں رہی تھی ۔

ایسے شوبز جنہیں ان کے والد کی طرف سے تکلیف پہنچی

: 3فریال محمود

فریال محمود بھی شوبز کی دنیا کا ایک چمکتا ہوا ستارا ہے انہوں نےایک انڑویو میں ایک کھل کر اپنی زندگی کی تلخ حقیقت کو دہراتے ہوئے بتایاکہ ۔ میرے والدین کی میرے بچپن میں ہی علیحدگی ہو گئی اور میں اپنی والدہ کے ساتھ چلی گئی ۔ میرے والد اور میری والد ہ نے بھی دوسری شادی کر لی تھی  ،اور میرے سوتیلے بہن بھائی بھی پیدا ہوئے ۔لیکن میرے سوتیلے باپ نے میری زندہ رہنا دشوار کر دیا اور یہ میرے لئیے بہت ہی دشوار تجربہ ہے ۔جب ایک بار میرے سوتیلے والد نے بجھے حراساں کیا تو میں اپنے  حقیقی والد کے پاس ملک سے باہر  واپس آ گئی ۔ لیکن وہ اپنی زندگی میں مکمل پُر اعتماد تھے ۔ وہاں مجھے کام بھی کرنا پڑا اور میرے موٹاپے کو ل کر اکثر مجھے میرے والد سے ہی بات سننی پڑتی تھیں ۔۔۔میں اب اپنی زندگی میں سیٹ ہو لیکن وہ وقت میرے لئیے بہت زیادہ مشکل رہا۔۔۔۔

ایسے شوبز جنہیں ان کے والد کی طرف سے تکلیف پہنچی

پاکستان ٹائمز نیوز