کرونا سے جنم لینے والے 25 نئے بزنس آئیڈیاز

کرونا سے جنم لینے والے 25 نئے بزنس آئیڈیاز

اسلام علیکم ورحمت الله وبركاته

آپ سب کیسے ہیں مجھے یقین ہے کہ آپ اور اپ کا خاندان دونوں محفوظ ہوں گے اور یہ انشااللہ محفوظ رہے گے۔ ہم ابھی آپ کو کرونا وائرس سے جنم لینے والے 25 نئے بزنس آئیڈیاز کے بارے میں بتائے گے انشااللہ یہ آپ کی زندگی کو بھی تبدیل کر دے گے

یہ فیصلہ آپکی زندگی کو یقیننا تبدیل کر دے گا اور یہ وہ چینل ہے جو آپ اور آپ کے اہل خانہ کی زندگی بدل دے گا انشااللہ یہ میرا دعویٰ ہے۔

کرونا سے جنم لینے والے 25 نئے بزنس آئیڈیاز

دنیا میں ہر چیز 3 بار ایجاد ہوتی ہے پہلی مرتبہ انسانی دماغ میں دوسری مرتبہ پیپر پر ہم اس کا ڈرافٹ تیار کرتے ہیں پھر اس کے بعد ہم اس کی ڈرائنگ تیار کرتے ہیں اور یہ اس کی تیسری ایجاد ہوتی ہے۔ دنیا بہت زیادہ سلو ہو چکی ہے۔ دفتر مارکیٹیں اور فیکٹیریاں بند ہیں ۔ ان کے ایکٹو ہونے میں بہت ٹائم لگے گا چنانچہ آپ کے پاس سوچنے کے لیے اور پیپر ورک کے لیے بہت ٹائم ہے۔ آپ اگر کاروبار کرنا چاہتے تھے تو قدرت نے آپ کو سوچنے اور پلان بنانے کا شاندار موقع دے دیا ہے۔ لہذا کرونا کو یوز کیجیے سوچیے اور پلان کیجیے دنیا جب دوبارہ کھل جائے تو کام شروع کر دیجیے ۔

کرونا دنیا میں نئی بزنس آپرچیونٹیز کا طوفان لے کر آ رہا ہے۔ نئے بزنس کے مواقع جتنے آج ہیں یہ کرونا سے پہلے نہی تھے۔ لہذا آئیے اٹھیے اور کام شروع کیجیے ۔ آپ پوری زندگی جو کروڑ پتی ہونے کا خواب دیکھ رہے تھے آج اس کے پورے ہونے کا دن آ گیا ہے۔ یقین کر لے میری بات کا۔ ہم آج آپ کو کرونا سے پیدا ہونے والے 25 نئے بزنس کے نئے آئیڈیاز دیں گے۔ ان میں سے کوئی ایک لیں اور بسم اللہ کریں ۔ آپکی کامیابی کا دروازہ کھول جائے گا وہ کاروبار کیا ہیں اب گننا شروع کر دیجیے۔

کاروبار25: ماسک اور گلوز

ماسک اور گلوز اب دنیا سے نہی جائے گے لہذا آپ گلوز اور ماسک کا چھوٹا سا یونٹ لگا لیں آپ آفس یوز کے لیے الگ گلوز بنائیں اور گھروں کے لیے الگ دفتروں میں بھی لوگ گلوز استعمال کریں گے اور گھروں میں بھی ۔

کاروبار24:  وائرس فری ٹشو پیپر

:  دنیا میں اب  وائرس فری ٹشو پیپر بھی بنے گے۔ آپ یہ ٹیکنالوجی بھی سیکھے اور بسم اللہ کریں ۔ اللہ برکت ڈالے گا۔

23:

کاروبار دنیا میں اب ٹشو پیپر کا استعمال بڑھ جائے گا مارکیٹ مانگ پوری نہی کر سکے گی لہذا ری یوزایبل ٹشو پیپر بننا شروع ہو جائے گے آپ یہ بھی بنا سکتے ہیں ۔

22:

آپ ایک چھوٹا سا الیکٹرک بیگ ڈئزائن کریں جس میں لوگ اپنی ضرورت کی چھوٹی چھوٹی اشیاء رکھیں اس کو سوئچ میں لگائیں وہ اشیا وائرس فری ہو جائے اور اس بیگ کو آپ اپنے بزنس کا برانڈ پروڈکٹ بنا سکتے ہیں۔

21:

کرونا کی پروٹیکشن کٹس اب ہر جگہ استعمال ہو گی آپ گھروں اور دفتروں کے لیے یہ کٹس بھی تیار کر سکتے ہیں

20:

آپ وائرس سلیبس بنائیں اور سکولوں کو دینا شروع کر دیں سکول اسے بچوں کے سلیبس میں شامل کر لیں اور آپ اس کاروبار سے بھی کروڑوں روپیہ کما سکتے ہیں۔

کرونا سے جنم لینے والے 25 نئے بزنس آئیڈیاز

19:

آپ سوشل میڈیا پر وائرس کے پیجز بنا سکتے ہیں آنے والے وقت میں یہ پیجز آپ کو کروڑوں روپے کما کے دے سکتے ہیں

18:

  آپ وئرس ٹرینر بن جائیں وائرس کی آنلائن کلاسز دیں سکولوں اور دفتروں میں وائرس سے آگاہی کے سیشن لیں اور آنے والے وقت میں کروڑوں کمائے۔

17:

قوت مدافعیت بڑھانے والے فوڈز کا کاروبار شروع کریں اور لوگو کو کرونا سے بچائے

16:

آُپ ہربل صابن کرونا فری بنائے اور آںے والے وقت میں اسے اپنا برانڈ کاروبار بناکر کروڑوں روپے کمائیں۔15

15:

واں :   آنے والے دنوں میں موجودہ صابن کی ٹکیاں ختم ہو جائے گی کیونکہ یہ بھی وائرس پھیلاتی ہیں آپ وائرس فری لیکوڈ صابن بنائے اور کاروبار کا آغاز کریں

14:

الکوحل فری سینیٹائزر بنائیں اور کاروبار کریں

13:

آپ اینٹی وائرس سپرے بنا سکتے ہیں یہ ایئر فریشنر کی طرح ہوتا ہے

12:

آپ سوشل میڈٰیا پر ہیلتھ کیئر پیجز بنا کر لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔

11:

آپ ورک آؤٹ ایپ بنا سکتے ہیں لوگ جم جانے کی بجائے گھروں میں ایکسرسائز کریں گے آپ اپنی اس ایپ کے زریعے لوگوں کو گھروں میں ایکسر سائز کروائیں اور اس ایپ سے پیسے کمائیں۔

10:

  آپ میڈیسن کی ہوم ڈیلویری کا کاوربار شروع کر سکتے ہیں آنلائن فارمیسی بنائے اور ادویات لوگوں کو گھر تک پینچائیں۔

9:

آپ ڈاکٹر آنلائن یا ٹیلی میڈیسن کی ایپ بھی بنا سکتے ہیں ڈاکٹر اور مریض دونوں کا رابطہ کروایئں اور پیسے کمائیں۔

8:

مساجد میں نئے وضوخانے ڈیزائن کریں تا کہ ایک نمازی کا استعمال شدہ پانی دوسرے کو اثر انداز نا کرے

7:

پورٹ ایبل وینٹیلیٹر خرید کر کرائے پر دینا شروع کر سکتے ہیں آپ وینٹیلیٹر ریپیررنگ کا کام بھی کر کے پیسے کما سکتے ہیں۔

کرونا سے جنم لینے والے 25 نئے بزنس آئیڈیاز

6:

وینٹیلیٹر کی لوکل فیکٹری لگا لیں اس کی حکومت اجازت بھی دے رہی ہے اور ٹیکس فری بھی ہے

5:

آپ وینٹیلیٹر ہاسپٹل بنا سکتے ہیں اس میں صرف اور صرف وینٹیلیٹر کی سہولیات موجود ہوں

4:

آپ ہوم وینٹی لیٹر امپورٹ کر کے لوکل مارکیٹ میں بھی سیل کر سکتے ہیں

3:

گھروں اور دفتروں کے لیے آپ چھوٹے وینٹیلیٹر بھی امپورٹ کر سکتے ہیں۔

2:

دنیا میں اب وائرس فری اے سی بھی بکے گے آپ یہ امپورٹ کرنا شروع کر دیں اور لوکل مارکیٹ سے لاکھوں کمائیں۔

کرونا سے جنم لینے والے 25 نئے بزنس آئیڈیاز

1:

یہ تھے مستقبل کے سارے کاروبار جو دنوں میں آُپ کو کافی زیادہ منافع دے سکتے ہیں

پاکستان ٹائمز نیوز

اللہ حافظ